آئندہ دو سے تین روز کے دوران راولپنڈی ڈویژن سمیت بالائی پنجاب میں صبح کے وقت کہر پڑنے کا امکان ہے۔