فاسٹ بائولر محمد طلحہ، محمد حفیظ اور عمر گل دوبارہ ٹیسٹ ٹیم میں شامل، محمد عرفان، عمر امین اور ذوالفقار بابر ڈراپ، مصباح الحق کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

26 دسمبر 2013 (19:17)
0

 پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف یو اے ای میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لئے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
 فاسٹ بائولر محمد طلحہ، محمد حفیظ اور عمر گل دوبارہ ٹیسٹ ٹیم میں شامل، محمد عرفان، عمر امین اور ذوالفقار بابر ڈراپ، مصباح الحق کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
 اعلان کردہ ٹیم میں مصباح الحق، محمد حفیظ، احمد شہزاد، خرم منظور، شان مسعود، اظہر علی، اسد شفیق، یونس خان، عدنان اکمل، جنید خان، سعید اجمل، عبدالرحمان، عمر گل، راحت علی اور محمد طلحہ شامل ہیں۔