جمعرات کے روز آک لینڈ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔