پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کے مکمل خاتمے تک پاکستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔

26 دسمبر 2013 (20:28)
0


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ڈرون حملوں کے خاتمے تک ان کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔
  جمعرات کے روزپشاور میں صحافیوںسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرون حملوں کے مکمل خاتمے تک پاکستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف بدعنوانی ' نااہلی اور وی آئی پی کلچر کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔