انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست اگلے مہینے کی  13تاریخ کو شائع کی جائے گی پولنگ اگلے مہینے کی  18تاریخ کو ہوگی ۔

26 دسمبر 2013 (20:56)
0

 سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ  جمعرات سے شروع ہوگیا ہے اور یہ اتوار تک جاری رہے گا۔
  انتخابی نشانات کے ساتھ امیدواروں کی حتمی فہرست اگلے مہینے کی  13تاریخ کو شائع کی جائے گی پولنگ اگلے مہینے کی  18تاریخ کو ہوگی ۔
ادھر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے ۔