اب تک 42 پروازوں کے ذریعے بارہ ہزار چھ سو سے زائد عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچایا گیا ہے۔