اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کی آبادی کا ساٹھ فیصد ہیں جوکہ ایک عظیم قومی اثاثہ ہے۔

مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے طلبا اورمحققین میں1560لیپ ٹاپ تقسیم
26 اگست 2016 (13:43)
0

اعلیٰ تعلیمی کمیشن نے وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے دوسرے مرحلے میں مانسہرہ میں ہزارہ یونیورسٹی کے طلبا اورمحققین میں ایک ہزار پانچ سو ساٹھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے ہیں۔
اس موقع پر اظہار خیا ل کرتے ہوئے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہا کہ نوجوان پاکستان کی آبادی کا ساٹھ فیصد ہیں جوکہ ایک عظیم قومی اثاثہ ہے۔