نیوسٹڈیا کے مطابق پراگزیما بی کے سیارہ ہماری زمین سے صرف چارنوری سال کے فاصلے پر ہے۔

26 اگست 2016 (11:26)
0

سائنسدانوں نے سورج کے انتہائی قریب زمین کے سائز کاایک سیارہ دریافت کیا ہے۔یہ سیارہ کائنات میں ہمارے قریب ترین ہے۔نیوسٹڈیا کے مطابق پراگزیما بی کے سیارہ ہماری زمین سے صرف چارنوری سال کے فاصلے پر ہے۔
سائنس دانوں نے جنہوں نے سولہ برس ڈیٹاجمع کیا ہے کہاہے کہ پراگزیما نہ زیادہ گرم ہے اورنہ زیادہ ٹھنڈا۔یہاں زندگی ممکن ہے۔ یہاں کے درجہ حرارت پرپانی مائع حالت میں رہ سکتاہے۔