مقصدپاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کومزیدفروغ دیناہے۔

پاک بحریہ کامیزائل شکن جہازپی این ایس خیبرجدہ پہنچ گیا
26 اگست 2016 (11:11)
0

پاک بحریہ کامیزائل شکن جہازپی این ایس خیبرجدہ پہنچا ہے جس کامقصدپاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات کومزیدفروغ دیناہے۔سعودی ویسٹرن فلیٹ کمانڈرایڈمرل سعیدالزہرانی نے بتایا کہ یہ دورہ پاکستان اور سعودی عرب کی بحریہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات میں اہمیت کاحامل ہے۔
انہوں ے کہاکہ سعودی عرب پاکستان خصوصاً اس کی مسلح افواج کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتاہے۔