وزیراعظم میٹیو رینزی نے تعمیرنو کیلئے پانچ کروڑ یورو فراہم کرنے کاوعدہ کیاہے۔

اٹلی میں بدترین زلزلے کے بعد ہنگامی حالت کااعلان
26 اگست 2016 (11:09)
0

اٹلی میں بدترین زلزلے کے بعد ہنگامی حالت کااعلان کیاگیاہے۔وزیراعظم میٹیو رینزی نے تعمیرنو کیلئے پانچ کروڑ یورو فراہم کرنے کاوعدہ کیاہے۔
زلزلے میں کم سے کم دوسوپچاس افرادہلاک اورتین سوپینسٹھ زخمی ہوئے۔امدادی ٹیمیں دوسری رات بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے کے نیچے تلاش کی کارروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔