محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔