file photo

اقوا م متحدہ کا کانگو کے بے گھر افراد کیلئے فنڈزاکٹھاکرنے کی مہم کا آغاز
26 اپریل 2017 (08:11)
0

اقوا م متحدہ نے کانگو کے علاقےKasai میں تشدد کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کیلئے چھ کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر سے زائد کے ہنگامی فنڈزاکٹھاکرنے کیلئے مہم شروع کردی ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ کارMamadou Diallo نے کہاکہ ان فنڈز سے اگلے چھ ماہ کے دوران سات لاکھ سے زیادہ افراد کی فوری اور دیگر ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔