امریکہ نے ان مبصرین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

سیکیورٹی تعاون تنظیم کے گروپ کو باغیوں نے قیدی بنالیا ہے
26 اپریل 2014 (20:24)
0

ہفتہ یوکرین کے شمالی علاقے DONETSK میں یورپ کی سیکیورٹی تعاون تنظیم کے مبصرین کے ایک گروپ کو روس نواز باغیوں نے قیدی بنالیا ہے۔

شدت پسندوں کے سربراہ DENIS PUSHILIN نے اخبار نویسوں کو بتایا ہے کہ وہ قیدیوں کو نیٹو کے جاسوس سمجھتے ہیں ۔

امریکہ نے ان مبصرین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں یورپ کی سیکیورٹی تعاون تنظیم کے مبصرین کی رہائی میں مدد کیلئے ہر ممکن اقدام کرے گا۔