اپنی تازہ ترین رپورٹ میں عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ جنوبی سوڈان میں حکومت اورمخالف قوتوں کے درمیان لڑائی کے باعث اور کینیا یوگنڈا ایتھوپیا اور سوڈان آنے والے مہاجرین کی امداد کیلئے اس فنڈ کی ضرورت ہے۔

جنوبی سوڈان میں مہاجرین کی امداد کیلئے آئندہ چھ ماہ کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے:اقوام متحدہ
26 اپریل 2014 (14:01)
0

اقوام متحدہ کے خوراک کے عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اسے جنوبی سوڈان کے مہاجرین کی امداد کیلئے آئندہ چھ ماہ کے دوران 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ضرورت ہے۔