افغانستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ آج صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر یگا

افغانستان:صدارتی انتخابات کے ابتدائی آج نتائج جاری ہونگے
26 اپریل 2014 (13:36)
0

 ادھر صوبے غزنی میں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص ہلاک اور ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

افغانستان کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ وہ آج صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج جاری کر یگا۔ادھر صوبے غزنی میں تشدد کے دو الگ الگ واقعات میں ایک شخص ہلاک اور ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔