سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا جو ایک سیکورٹی چوکی کے قریب چھپایا گیا تھا۔