ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان
26 اپریل 2014 (14:41)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

 

تاہم ہزارہ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔
آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 16ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور 23
کراچی 26
پشاور 18
کوئٹہ 9
مری 13
مظفرآباد 15
اور گلگت 14 ڈگری سینٹی گریڈ