خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پشاور میں مختلف وفود اور پارٹی کارکنان سے باتیں کر رہے تھے

حکومت نے صوبے میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں:خٹک
26 اپریل 2014 (19:58)
0

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے کے مختلف علاقوں میں کئی ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں۔

پشاورمیں مختلف وفود اور پارٹی کارکنوں سے باتیں کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ سرکاری دفتروں کی کارکردگی بہتر بنانے اورترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔