وفد نے سری لنکن پارلیمنٹ کے اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔

بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد کی سری لنکن پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات
26 اپریل 2014 (13:40)
0

بلوچستان اسمبلی کے پارلیمانی وفد نے سپیکر میر جان محمد خان جمالی کی سربراہی میں کولمبو میں سری لنکا کی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

 

وفد نے سری لنکن پارلیمنٹ کے اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی اور سری لنکا پاکستان پارلیمانی فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے ارکان سے ملاقات کی۔