صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان نے لاہور میں بتایا کہ پچیس ایکڑ نہری زمین یا پچاس ایکڑ بارانی زمین کے مالک چھوٹے کاشتکار آسان شرائط پر یہ قرصے حاصل کر سکتے ہیں۔

پنجاب میں ون ونڈو آپریشن کے تحت کاشتکاروں کو زرعی قرضوں کی فراہمی
26 اپریل 2014 (13:51)
0

پنجاب میں ون ونڈو آپریشن کے تحت خریف کی فصلوں کے لئے چھوٹے کاشتکاروں کو زرعی قرضے دئیے جا رہے ہیں۔

 

صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان نے لاہور میں بتایا کہ پچیس ایکڑ نہری زمین یا پچاس ایکڑ بارانی زمین کے مالک چھوٹے کاشتکار آسان شرائط پر یہ قرصے حاصل کر سکتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ زرعی ترقیاتی بنک کے برانچ منیجرز تین دن کے اندر کسانوں کو قرصے جاری کر رہے ہیں۔