Friday, 19 April 2024, 04:25:14 pm
حکومت نے سماجی تحفظ کے متعدد پروگرام متعارف کرائے ہیں، وزیراطلاعات
December 26, 2021

 فائل فوٹو

اطلاعات ونشریات کے وزیرچودھری فوادحسین نے کہاہے کہ حکومت نے غریب اورپسماندہ طبقے کامعیارزندگی بہتربنانے کے لئے سماجی تحفظ کے متعددپروگرام متعارف کرائے ہیں۔

ریڈیوپاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ کے چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے ملک کے نوجوانوں پرزوردیاکہ وہ قائداعظم محمدعلی جناح  کے نقش قدم پرعمل پیراہوکراپنے منصوبوں پر عملدرآمدکے لئے موثرحکمت عملی اختیارکریں۔

انہوں نے کہاکہ قائداعظم نے پاکستان کے نصب العین کے لئے مختلف جہتوں میں دلیرانہ جدوجہدکی جس کے نتیجے میں ان کاخواب شرمندہ تعبیرہوا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.