Friday, 29 March 2024, 01:22:53 am
ممتاز شاعرہ پروین شاکر کی 26 ویں برسی
December 26, 2020

ممتاز شاعرہ پروین شاکر کی آج (ہفتہ)26 ویں برسی منائی جارہی ہے ۔

24نومبر1952ء کو کراچی میں پیداہونے والی پروین شاکر نے اپنی نظموں میں خالصتاً مشرقی انداز اپنایا ان کے مشہور شعری مجموعے میں خوشبو ، ماہ تمام، صدبرگ، خودکلامی اور انکار شامل ہیں۔پروین شاکر کو اپنی شاعری میں رومانیت کی عکاسی کرنے کے طورپر یاد رکھاجاتا ہے۔ان کا انتقال 1994ء میں آج ہی کے دن اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں ہوا ۔ممتاز شاعر منیر نیازی کی بھی آج 14 ویں برسی منائی جارہی ہے دریں اثناممتاز شاعر منیر نیازی کی بھی آج 14 ویں برسی منائی جارہی ہے ۔اپنی سریلی غزلوں کے باعث مشہور منیرنیازی نے فلموں کیلئے بھی گیت لکھے ۔ان کے اردو کے کچھ شعری مجموعوں میں تیزہوا اورتنہا پھول، جنگل میں دھنگ اور ماہ منیر شامل ہیں ۔ان کا انتقال 2006ء میں آج ہی کے دن دمے کے مرض کے باعث ہوا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.