Saturday, 20 April 2024, 07:09:45 pm
سیدامجد علی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر اور نذیر احمد ڈپٹی سپیکر منتخب
November 26, 2020

سیدامجدعلی زیدی گلگت بلتستان اسمبلی کے سپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔

انہوں نے 18 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے حریف غلام محمد نے آٹھ ووٹ حاصل کئے۔بعد میں سبکدوش ہونے والے سپیکر فدا محمد ناشاد نے نئے منتخب سپیکر سے حلف لیا۔قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر منتخب ہونے پر امجد علی زیدی کو مبارکباد دی ہے۔پی ٹی آئی کے نذیر احمد گلگت بلتستان اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔نظیر احمد نے بائیس ووٹ حاصل کیے جبکہ اپوزیشن کے نامزد امیدوار کو نو ووٹ ملے ۔بعدازاں سپیکر نے ہفتہ صبح گیارہ بجے تک اجلاس برخاست کردیا ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.