Thursday, 25 April 2024, 09:23:18 pm
لنکا ٹی ٹونٹی پریمیئرلیگ 2020آج سےشروع ہوگی
November 26, 2020

 لنکا ٹی ٹونٹی پریمیئرلیگ دوہزاربیس آج سے سری لنکا میں ہمبنٹوٹاکے قریب Sooriyaweneمیں شروع ہوگی۔

افتتاحی میچ میں کولمبوکنگزکامقابلہ Candy Tuskersسے ہو گا۔

ٹورنامنٹ کے تمام تئیس میچ پانچ ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیںگے جبکہ ٹورنامنٹ کافائنل اگلے مہینے کی سولہ تاریخ کوہوگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.