Wednesday, 24 April 2024, 11:46:53 pm

مزید خبریں

 
غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نےدوشہریوں کوگاڑی کی ٹکرمارکر شدید زخمی کردیا
November 26, 2020

بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے شہر جموں میں بھارتی فوجیوں نے دوشہریوں کو جان بوجھ کر گاڑی کی ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس حکام کے مطابق زخمیوں کو علاج کےلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔

 ادھر نئی دہلی میں چار کشمیری نوجوان لاپتہ ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.