Wednesday, 27 January 2021, 06:48:52 pm
چین کی43چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کے بھارتی دعوے پر تشویش
November 27, 2020

 فائل فوٹو

چین نےقومی سلامتی کی آڑ میں مزید تینتالیس سے زائد چینی ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کےبھارتی دعوے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

 وزارت خارجہ کے ترجمان Zhao Li Jian نے ایک بیان میں کہاکہ یہ اقدامات کاروباری اصولوں اور عالمی تجارتی تنظیم کے قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

 انہوں نے بھارت پر زوردیا کہ وہ امتیازی سوچ کو بدلے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید نقصان پہنچانے سے گریز کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.