Saturday, 20 April 2024, 03:49:10 pm
بلاول بھٹو زرداری کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
November 26, 2020

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین نےکہاکہ انہوں نے  خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.