Friday, 19 April 2024, 09:39:35 pm
اطالوی قونصل جنرل کی ترجمان سندھ حکومت سےملاقات
November 26, 2020

کراچی میں اٹلی کے قونصل جنرل Danilo Giurdanella نے آج سندھ حکومت کے ترجمان اورقانون اور ماحولیات کے بارے میں مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب سے ملاقات کی۔

 ملاقات میں دوطرفہ اورثقافتی امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.