Thursday, 25 April 2024, 07:11:58 pm
لسبیلہ، بس کھائی میں گرنے سے 9 سکیورٹی اہلکار شہید
November 26, 2019

بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے Bozi Top کے قریب پاک بحریہ کے اہلکاروں کی بس ایک گہری کھائی میں گرنے سے نو سکیورٹی اہلکار شہید اور انتیس زخمی ہوگئے ہیں۔

 بس پاک بحریہ کے جوانوں کو ضلع گوادر کے علاقےاوڑماڑہ سے کراچی لے جارہی تھی۔

 امدادی حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی میتوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر اوڑماڑہ میں نیول ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.