Friday, 19 April 2024, 12:46:34 pm
ٹی20ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے135رنز کا ہدف
October 26, 2021

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ میں کیویزنے شاہینوں کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 134رنز بنائے اور 135سکور کا ہدف دیدیا ہے۔

شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20ورلڈ کپ کا 19واں میچ کھیلا جارہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.