Friday, 19 April 2024, 04:19:23 pm
ٹی 20عالمی کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
October 26, 2021

شارجہ میں کھیلے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا۔

میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر134رنز بنائے ۔ جواب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ حارث رؤف نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دے میچ قرار پائے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.