Friday, 29 March 2024, 10:54:04 am
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا
October 26, 2021

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میںچند مقامات پر شام اور رات کے دوران موسم ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈکیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد بارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور سترہکراچی تیئس پشاور چودہکوئٹہ تیرہگلگت پانچاور مری اورمظفر آباد نوڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق Leh، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ،جموں میں موسم ابر آلود رہنے اور سرینگر ،پلوامہ اور شوپیاں میں ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حر ارت۔سرینگر ،پلوامہ ،شوپیاںاور بارہ مولہ میں پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ، جمو ںتیرہ،اننت ناگ چار اور Leh میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.