Thursday, 25 April 2024, 02:12:15 pm
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے
October 26, 2021

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ تیسرے پہر تین بجے دبئی میں جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں شارجہ میں رات سات بجے پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.