Thursday, 25 April 2024, 08:06:25 pm
ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ تین لاکھ گیارہ ہزار پچہتر مریص صحت یاب
October 26, 2020

فائل فوٹو

ملک میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید تین افراد جاں بحق ہوئے اور سات سو سات مزید افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 

کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ ہزار سات سو انتالیس سے تجاوز کر گئی ہے اور تین لاکھ گیارہ ہزار پچہتر مریص صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں اب دس ہزار سات سو اٹھاسی مریض زیرِ علاج ہیں۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.