Monday, 30 November 2020, 12:52:30 am
سپین میں کروناوائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کیلئے ہنگامی صورتحال کااعلان
October 26, 2020

فائل فوٹو

سپین میں کروناوائرس کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لئے سپین انتظامیہ نے ہنگامی صورتحال کااعلان کرتے ہوئے رات کے وقت ملک گیر کرفیو نافذکردیا ہے۔

سپین کے وزیراعظم پیڈروسانچیز نے کہاکہ کرفیو 23:00 بجے اور 06:00 بجے کے درمیان نافذ رہے گا۔
ادھر ہنگامی اقدامات کے تحت پیش نظرایک شہر سے دوسرے شہر سفری پابندی کا بھی سامنا ہوسکتا ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.