Thursday, 25 April 2024, 12:19:24 am
کوٹیشن درکار ہیں
October 26, 2018

پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ، ہائی پاور ٹرانسمیٹر ، فقیرآباد ضلع اٹک وزارت اطلاعات ونشریات کا ذیلی ادارہ ہے کو جی ایس ٹی نمبر ہولڈر اور اچھی ساکھ کی حامل کمپنیوں سے ویکیوم سرکٹ بریکر میں لگانے کے لئے مندرجہ ذیل آئٹم کی سربمہر کوٹیشنز مطلوب ہیں۔

QtyDescriptionNameSr. No

Rated Voltage: 11KV11-KV

Breaking Capacity: 25 KA (Vacuum

04Circuit Breaking Rating :25KA (3S) interrupter)01

Rated Current of Bus bars: 2500A

 Standard Specifications

WAPDA: P-44:96

 

یہ کہ تمام ویکیوم انٹرپٹرز کی کم ازکم 5 سال کی گارنٹی درکار ہو گی اور گارنٹی کے عرصہ میں خرابی کی صورت میں72 گھنٹے کے اندر نئے انٹرپٹرز بہم پہنچانا ہوں گے۔ دلچسپی کی حامل کمپنیاں اپنی کوٹیشن 13.11.2018 دن 11.00 بجے تک بنام زیر دستخطی جمع کرائی جاسکتی ہیں جو کہ اْسی دن 1 بجے کھولی جائیں گی۔ مجاز کمیٹی کسی بھی یا تمام کوٹیشنز کو بلا اظہار وجوہ مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ کسی بھی مزید معلومات کیلئے دفتری اوقات کار میں زیردستخطی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔(انجیئنر شکیل الدین شیخ)،کنٹرولرانجیئنرنگہائی پاور ٹرانسمیٹر فقیرآباد، پوسٹل کوڈ43700 ضلع اٹک فون نمبر057-2641078

Error
Whoops, looks like something went wrong.