Sunday, 03 December 2023, 11:44:25 am
کُل پاکستان مقابلہ نعت خوانی اسلام آباد کے نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس میں جاری
September 26, 2023

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مناسبت سے سالانہ آل پاکستان نعت مقابلہ نیشنل براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں جاری ہے۔

اس کا اہتمام ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔

صوبائی سطح کے نعت مقابلوں کے ٹاپ پوزیشن ہولڈرز قومی سطح کے مقابلے میں حصہ لے رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.