Thursday, 25 April 2024, 08:28:50 pm
شام پر دوبارہ حملے سے پہلے اسرائیل سوچنے پرمجبورہوگا:شامی نائب وزیر خارجہ
September 26, 2018

File Photo

شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل Mekdad نے کہاہے کہ روس کے زمین سے فضا میں دورمارکرنے والے ایس 300میزائل نظام کی آمد سے شام پر دوبارہ حملے سے پہلے اسرائیل سوچنے پرمجبورہوگا۔دمشق میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایس300میزائل نظام شام پر حملے کی صورت میں استعمال ہوگا۔انہوں نے کہاکہ شام پرجارحیت دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑنے والی افواج کے خلاف جارحیت تصور ہوگی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.