Tuesday, 16 April 2024, 05:36:25 pm
پاکستان امریکہ تعلقات کی تجدید پرمتفق
September 26, 2018

پاکستان اورامریکہ نے باہمی مفاد کے لئے اپنے تعلقات کی تجدیدپراتفاق کیاہے۔

یہ اتفاق رائے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے درمیان ایک استقبالیے میں ملاقات میں ہوا جوصدر ٹرمپ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میںشریک عالمی رہنمائوں کے اعزاز میں دیاتھا۔شاہ محمودقریشی نے ملاقات کے دوران صدرٹرمپ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی بحالی پر بات چیت کی جس کاانہوں نے مثبت جواب دیتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے تعلقات کی تجدید کے بھی خواہاں ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.