Friday, 29 March 2024, 02:35:00 pm
ملک میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا
September 26, 2018

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈڈویژن اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔آج (بدھ) صبح ریکارڈکیاگیابعض بڑے شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور بائیسکراچی چھبیسپشاور چوبیسکوئٹہ اورمری چودہگلگت تیرہاورمظفرآباد اکیس ڈگری سینٹی گریڈ

Error
Whoops, looks like something went wrong.