Friday, 29 March 2024, 07:16:25 pm
ایشیاء کپ:آج پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا
September 26, 2018

 

ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپرفورمرحلے میں آج (بدھ) ابوظہبی میں پاکستان بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گا۔ادھر رات دبئی میں افغانستان اوربھارت کے درمیان کھیلاگیامیچ برابررہا۔دونوں ٹیموں نے مقررہ اوورز میں دوسوباون رنزبنائے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.