Thursday, 28 October 2021, 12:16:45 pm
زیارت،بارودی مواد کے دھماکے میں 3 لیوی اہلکار شہید
August 26, 2021

آج ضلع زیارت کے علاقے منگی ڈیم میں بارودی مواد کے دھماکے میں تین لیوی اہلکار شہید اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔لیوی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ضلعی ہسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا ہے۔لیوی ذرائع نے کہا ہے کہ لیوی کی ایک پارٹی چار مزدوروں کو بچانے کیلئے منگی ڈیم علاقے کی طرف جا رہی تھی جنہیں کچھ نامعلوم اغواء کاروں نے اغواء کر لیا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.