Thursday, 28 March 2024, 11:42:20 pm
بلوچستان:مسافر بس اور کار میں تصادم،پانچ افراد جاں بحق
July 26, 2021

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ایک مسافر بس اور کار کے درمیان تصادم میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق بس کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی کہ مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گئی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.