Friday, 29 March 2024, 06:47:13 pm
آزاد جموں و کشمیر کےعوام نے بدعنوان سیاستدانوں کو مسترد کردیا:محمود خان
July 26, 2021

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی کامیابی وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں پر عوام کی طرف سے اعتماد کا اظہار ہے۔آج پشاور سے جاری کئے گئے اپنے تہنیتی پیغام میں محمود خان نے امید ظاہر کی کہ پاکستان تحریک انصاف 2023ء میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی اور ملک میں ایک بار پھر حکومت بنائے گی۔انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام نے بدعنوان سیاستدانوں کو مسترد کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.