ممتاز شاعر ،ماہر تعلیم اور دانشور پروفیسر عنایت علی خان طویل علالت کے بعد اتوار کوکراچی میں انتقال کرگئے۔
ان کی عمر 85 برس تھی۔