Wednesday, 12 August 2020, 08:05:08 am
مانچسٹر ٹیسٹ،برطانیہ کا ویسٹ انڈیز کو 399 رنز کا ہدف
July 26, 2020

مانچسٹر ٹیسٹ کے تیسرے روز برطانیہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 399 رنز کا ہدف دیا ہے۔

برطانیہ نے دوسری اننگز226 رنز2 آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی۔