Saturday, 19 September 2020, 08:41:43 am
کراچی میں شدید بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
July 26, 2020

کراچی میں آج تیسرے پہر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی اور شہر کے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔