Saturday, 20 April 2024, 10:19:26 am
حکومت آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے،امین الحق
June 26, 2021

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے وزیر سید امین الحق نے کہا ہے کہ حکومت آئی ٹی کی برآمدات بڑھانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔

آج ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔وفاقی وزیر نے آئی ٹی کی برآمدات کے فروغ میں پاکستان سوفٹ ویئر بورڈ اور آئی ٹی انڈسٹری کے کردار کی تعریف کی۔برآمدات سے حاصل ہونے والا زرمبادلہ جن میں مواصلات ٗ کمپیوٹر اور اطلاعات کی خدمات شامل ہیں ٗ رواں سال کے دوران 47 فیصد اضافے کے ساتھ ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.