Friday, 19 April 2024, 03:05:52 pm
کراچی میں سڑک حادثے میں چارافرادجاں بحق
June 26, 2020

File Photo

کراچی کے علاقے میرن میں ایک کار پولیس کے ایک ناکے کے قریب لیاری ایکسپریس وے کے پُل سے نیچے جاگری جس کے نتیجے میں چارافرادجاں بحق اورایک زخمی ہوگیاہے۔حادثے میں جاں بحق افراد پُل کے نیچے سورہے تھے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.