Saturday, 20 April 2024, 05:28:50 am
حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں:ڈاکٹر فردوس
June 26, 2019

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔

انہوں نے آج (بدھ) حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس کے حوالے سے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ مولانافضل الرحمان کے اس حربے کانتیجہ اُن کی انتخابی مہم جوئی سے مختلف نہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ آل پارٹیزکانفرنس کی ناکامی کے بعدمولانافضل الرحمان کواگلے چارسال دین کی خدمت کے لئے وقف کردینے چاہئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.